: "کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ 5 ڈیری پروڈکٹس آپ کی صحت کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں؟ آئیں دیکھتے ہیں!"
*1_دودھ* – "کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور، ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے!"
*2_دہی* – "پروبائیوٹکس سے بھرپور، ہاضمے اور معدے کی صحت کے لیے بہترین!"
*3_پنیر* – "کیلشیم اور صحت مند چکنائی کا خزانہ، دانتوں کے لیے مفید!"
*4_پنیڑ* (کاٹیج چیز) – "ہائی پروٹین، مسلز بنانے کے لیے زبردست!"
*5_لسی* – "کم چکنائی، جسم کو ہائیڈریٹ اور ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار!"
Ruqaiya Malik
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?